مستقبل کے ڈاکٹر مصور بن گئے

ڈیرہ غازی خان میں میڈیکل کے طلباء نے منفرد فوٹو گرافی اور دیدہ زیب ٹرک آرٹ پر مشتمل فن پارے تیار کرلیے۔

سالانہ نمائش میں بہاولپور اورملتان میڈیکل کالجز کے کئی فن پارے بھی رکھے گئے ۔

کاغذ، گتے، شیشے، پلاسٹک اور مٹی سے بنی اشیاء کوطلباء اور اساتذہ نے خوب سراہا۔

کالج میں سجی نمائش کا احوال بتارہے ہیں اخترعلی اس رپورٹ میں۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں