سلمان بادینی کون تھا؟

کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ آپریشن میں مارا گیا لشکر جھنگوی بلوچستان کا امیر سلمان بادینی 100 سے زائد افراد کی ٹارگٹ کلنگ، سانحہ سول اسپتال اور پولیس ٹریننگ کالج سمیت کئی خودکش حملوں میں ملوث تھا۔ سفاک دہشت گرد سے متعلق تفصیلات اس رپورٹ میں جانیں۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں