مغربی افریقہ میں ’ٹروکوشی’ کی فرسودہ روایت

مغربی افریقہ کے ملک گھانا میں سات سال کی بریجٹ سوسوو کو ایک خانقاہ میں ‘دیوتاؤں کی اہلیہ’ بنانے کی غرض سے قید کر دیا گیا تھا۔ انھیں تو بچا لیا گیا تھا لیکن سینکڑوں لڑکیاں آج بھی اس غیرقانونی روایت کی بھینٹ چڑھ جاتی ہیں۔ بی بی سی افریقہ کی یہ خصوصی رپورٹ۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں