کیا ہر عورت کے لیے ماں بننا ضروری ہے؟

کیا ہر عورت کے لیے ماں بننا ضروری ہے؟ ToBeMother# سیریز کی اس کڑی میں ہماری ساتھی ارم عباسی ہمیں ملوا رہی ہیں حرا تاجور سے۔ حرا کا تعلق اسلام آباد سے ہے لیکن وہ اپنے شوہر اور تین بچوں کے ساتھ پچھلے آٹھ برس سے امریکی ریاست ورجینیا میں رہتی ہیں۔ وہ اپنے بچوں سے بہت پیار کرتی ہیں مگر ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ ہر عورت کے بس کی بات نہیں۔ انھوں نے تعلیم دوبارہ شروع کی اور اب ماسٹرز میں داخلہ لیا ہے۔۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں