ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس کی فلموں میں واپسی

آمنہ الیاس نے پاکستانی سینیما کی بحالی کی شروعات میں ’زندہ بھاگ‘ جیسی کامیاب فلموں میں کام کیا اور ایک ماڈل کے طور پر ایوارڈز حاصل کیے۔

اب وہ کافی برسوں بعد سلور سکرین پر نظر آ رہی ہیں۔ عید پر ریلیز ہونے والی فلم ’سات دن محب‘ ان میں۔ ہماری ساتھی فیفی ہارون نے فلم کی شوٹنگ کے مکمل ہونے کے بعد آمنہ سے کراچی میں ملاقات کی اور ان کی فلموں میں واپسی کے بارے میں گفتگو کی۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں