سان ڈیاگو کی نیلا رنگ بکھیرتی لہریں

کیلیفورنیا میں سان ڈیاگو کے ساحل پر نیلی لہروں نے لوگوں کو بڑی تعداد میں ساحل پر آنے پر مجبور کر دیا۔

لہروں پر نیلی روشنی لہروں پر موجود ایلجی کے باعث بنتی ہے۔ دن کے وقت ایلجی کی وجہ سے سمندر لال اور رات کو لہریں نیلی روشنی بکھیرتی ہیں۔

ایسا ہونا عیر معمولی نہیں ہے اور دنیا بھر میں ایسا ہوتا ہے لیکن سان ڈیاگو میں ایسا آخری بار 2013 میں ہوا تھا۔

ساحل سمندرتصویر کے کاپی رائٹ Erik Jepsen
Image caption لال رنگ کی لہریں سان ڈیاگو کے ساحل پر رات کے وقت خوبصورت دکھائی دیتی ہیں
لہریںتصویر کے کاپی رائٹ Jack Fusco Photography
Image caption فوٹوگرافر جیک فسکو کا کہنا ہے کہ یہ دیکھنا ناقابل یقین ہے لیکن ہو سکتا ہے کہ آپہ کو یہ دکھائی نہ دے۔
لہریںتصویر کے کاپی رائٹ Bryndan Bedel
Image caption دور سے روشنی پڑنے سے لہروں پر تیرتی یہ ایلجی بہت خوبصورت لگتی ہے۔
لہریںتصویر کے کاپی رائٹ Antonella Wilby
Image caption یہ تصویر انتونیلا ولبی نے کھینچی۔ ولبی سان ڈیاگو میں پی ایچ ڈی کر رہی ہیں اور وہ تواتر سے سمندر کی تصاویر کھینچتی ہیں۔
لہریںتصویر کے کاپی رائٹ Jack Fusco Photography
Image caption جیک فسکو نے ساحل کی یہ تصویر کھینچی جس میں خوبصورت رنگ صاف دکھائی دے رہے ہیں۔ ’آپ جب غور سے دیکھتے ہیں تو آپ کو نیلے رنگ کے مختلف شیڈز نظر آنے لگتے ہیں۔‘
لہریںتصویر کے کاپی رائٹ Antonella Wilby
Image caption انتونیلا بلبی نے یہ دلکش تصویر کھینچی
لہریںتصویر کے کاپی رائٹ Jack Fusco Photography
Image caption سان ڈیاگو کے ساحل پر ایلجی کی وجہ سے روشنی ہی روشنی۔

یو جی سی اور سوشل نیوز

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں