عورتوں سے متعلق نازیبا بیان پر شہزاد اقبال کا تبصرہ

مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ اور دیگر رہنماؤں کی جانب سے عورتوں سے متعلق نازیبا بیان قابل مذمت ہے اور ہر سیاستدان کو بات کرتے ہوئے عورت کے تقدس کا خیال کرنا چاہیئے۔ دیکھیئے پروگرام آواز کے میزبان شہزاد اقبال کا تبصرہ

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں