لاہور سے لاہور تک: 20000 کلومیٹر کا سفر

لاہور کے 30 سالہ سائیکلسٹ عبدالرحمان پالواہ نے اپنی سائیکل پر پورے پاکستان کا 170 دن میں 20000 کلومیٹر کا سفر طے کر کے خود کو گینیز ریکارڈز میں شامل کرنے کی کوشش کی ہے۔ عبدالرحمان نے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کو بتایا کہ انھوں نے یہ سفر کیسے مکمل کیا۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں