’ہزاروں برس سے ہم ہندو ہیں لیکن ہمیں ہندو نہیں مانا جاتا`

انڈیا کی ریاست گجرات میں اونا کے سمادھیالا گاؤں کے تقریباً تین سو دلتوں نے ذات پات کی بنیاد پر تفریق اور مظالم کے خلاف ہندو مذہب ترک کر کے بدھ مذہب اختیار کر لیا ہے۔ ان میں وہ دلت بھی شامل تھے جنھیں دو برس قبل مبینہ گئو رکشکوں نے گائے کی کھال اتارنے کی پاداش میں پورے شہر میں گھما کر سرعام ذلیل کیا تھا اور کوڑے مارے تھے۔ دلی سے شکیل اختر کی رپورٹ

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں