حسین ماڈلزاوردلفریب ملبوسات کاحسین امتزاج

اسلام آباد میں فیشن شو سجاتوخوبرو ماڈلزنےخوبصورت ملبوسات زیب تن کر کے داد سمیٹی تو میل ماڈلز بھی  پیچھے نہ رہے۔

اسلام  آباد میں سفید ریمپ پردلکش اداؤں کے جلوے بکھرگئے۔ دارالحکومت میں جھلملاتےاوررنگ برنگے پہناؤں کی بہار آگئی۔حسین ماڈلز کے جلوؤں نے دیکھنے والوں پرسحر طاری کردیا۔

فینسی، پارٹی ویئرزاور ویسٹرن ملبوسات کی بھی دھوم مچی رہی۔ ایونٹ میں مردماڈلز کے ڈریسز کو بھی خوب سراہاگیا۔ موسیقی کے تڑکے نے ایونٹ میں مزید رنگ بھر دیئے۔

خوبصورت جلوے، نت نئے پہناوے اورخوشبوؤں میں لپٹی شام نے دیکھنےوالوں کوخوب متاثر کیا۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں