لیگی وزیر کی گاڑی کو اپنے ہی کارکنوں نے گھیرلیا

مسلم لیگ ن کے صوبائی وزیررانا مشہود کی گاڑی کو اپنی ہی جماعت کے کارکنوں نے گھیرلیا اور نعرے لگا دیے۔

حیدرآباد پریس کلب کے باہر صوبائی وزیرپنجاب رانا مشہود پریس کانفرنس کرکے نکلےتو لیگی کارکنان نےقیادت کوگھیرلیا اور ووٹرکوعزت دو کے نعرے لگائے، مقامی قیادت کو منتخب نہ کرنے پر کارکنوں نے لوٹے بھی پھینکے۔

کارکن اور ضلعی عہدیدار شاہ محمود شاہ کو صدر اور سلیم ضیا کو جنرل سیکرٹری منتخب پر احتجاج کر رہے تھے۔

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں