خواجہ آصف معافی مانگیں:شیریں مزاری کا مطالبہ

پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری نے تاحیات نااہلی پرخواجہ آصف سے قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا۔ سما کے پروگرام نیا دن میں ٹیلیفونک گفتگو کے دوران عمران خان کی شادی سے متعلق افواہوں کو بھارتی پروپیگنڈا قرار دے دیا۔ امریکی سفیر کیخلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا۔ کیا کہا؟ سنیے

This post is shared by PakPattani.com For Information Purpose Only

اپنا تبصرہ بھیجیں